نئی دہلی ،6ستمبر: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کل میانمارکے صدرمسٹریوتھن کیاؤ کو دریائے سلوین کے1841نقشے کی ہوبہونقل پیش کی ۔ وزیراعظم نے میانمارکے صدرکو اس کے علاوہ بودھی درخت کا ایک مجسمہ بھی پیش کیا۔
وزیراعظم نے اپنے اکاونٹ سے ٹویٹ کرکے کہاہے کہ دریائے سلوین کے 1841نقشے کا ری پروڈکشن میانمارکے صدریوتھن کیاؤ کو پیش کیاگیاہے ۔ اس کے علاوہ صدر موصوف کوبودھی درخت کا ایک مجسمہ بھی پیش کیاگیاہے ۔
نریندرمودی
@narendramodi
میانمارکے صدریوتھن کیاوکو دریائے سلوین کا 1841نقشے کا ری پروڈکشن یا ہوبہونقل پیش کی گئی ہے ۔
بتاریخ 5ستمبر ، 2017بوقت شام 8بجکر 29منٹ
5389 1348 223
(م ن۔ ع آ2017-09-06)
u-4399
Presented Myanmar President U Htin Kyaw a reproduction of a 1841 map of a stretch of the River Salween. pic.twitter.com/I84UUei3jk
— Narendra Modi (@narendramodi) September 5, 2017
Also presented President Htin Kyaw a sculpture of Bodhi tree. pic.twitter.com/fZ6cOCntFO
— Narendra Modi (@narendramodi) September 5, 2017