مہا کمبھ کو ’اتحاد کا مہا یگیہ‘ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تبصرہ کیا کہ ہندوستان کو اپنی وراثت پر فخر ہے اور وہ نئی توانائی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تبدیلی کے اس دور کا آغاز ہے جو ملک کا نیا مستقبل لکھنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مہا کمبھ میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد میں شرکت نہ صرف ایک ریکارڈ ہے بلکہ اس سے صدیوں تک ہماری ثقافت اور وراثت کو مضبوط اوربنانے اور بھرپور رکھنے کے لیے مضبوط بنیاد پڑی ہے۔ اتحاد کے مہا کمبھ کے کامیابی سے اختتام پذیر ہونے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اور شہریوں کی محنت، کوششوں اور عزم کے تئیں شکریہ ادا کرتے ہوئے، جناب نریندرمودی نے ایک بلاگ میں اپنے خیالات لکھے اور اسے‘ایکس’پر شیئر کیا۔
“مہا کمبھ کا اختتام ہو گیا… اتحاد کا مہا یگیہ مکمل ہوا۔ پریاگ راج میں اتحاد کے مہا کمبھ میں جس طرح سے 140 کروڑ ہندوستانیوں کی آستھا اس ایک تہوار میں بیک وقت 45 دنوں تک ظاہر ہوا، وہ زبردست ہے۔ میں نے ان خیالات کو قلم بند کرنے کی کوشش کی ہے جو مہا کمبھ کی تکمیل کے بعد میرے ذہن میں آئے ۔
مہا کمبھ میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد میں شرکت نہ صرف ایک ریکارڈ ہے بلکہ اس سے صدیوں تک ہماری ثقافت اور وراثت کو مضبوط اوربنانے اور بھرپور رکھنے کے لیے مضبوط بنیاد پڑی ہے۔
” پریاگ راج کا مہا کمبھ آج پوری دنیا کے انتظامی ماہرین کے ساتھ ساتھ منصوبہ بندی اور پالیسی سازی کےماہرین کے لیے بھی تحقیق کا موضوع بن گیا ہے۔”
“آج، اپنی وراثت پر فخر کرنے والا ہندوستان، نئی توانائی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ یہ دور اس انقلاب کی آہٹ ہے جو ملک کا نیا مستقبل لکھنے جا رہی ہے۔
اس مہا کمبھ میں ہر طبقہ اور معاشرے کے ہر شعبے کے لوگ اکٹھے ہوئے۔ ‘ایک بھارت شریسٹھ بھارت’ کا یہ ناقابل فراموش منظر کروڑوں ہم وطنوں کے لیے خود اعتمادی کے مشاہدے کا عظیم تہوار بن گیا۔
“اتحاد کے اس مہا کمبھ کو کامیاب بنانے کے لیے ہم وطنوں کی محنت، کوششوں اور عہد بندیوں سے متاثر ہو کر، میں بارہ جیوترلنگوں میں سے پہلے جیوترلنگ شری سومناتھ کا درشن کرنے جاؤں گا۔ میں سنکلپ پشپ کو عقیدت کی علامت کے طور پرسپرد کرتے ہوئے ہر ہندوستانی کے لیے پرارتھنا کروں گا۔میں یہ کامنا کروں گا کہ اہل وطن کے درمیان اتحاد کا یہ سلسلہ اسی طرح بے روک ٹوک جاری رہے۔
महाकुंभ संपन्न हुआ…एकता का महायज्ञ संपन्न हुआ। प्रयागराज में एकता के महाकुंभ में पूरे 45 दिनों तक जिस प्रकार 140 करोड़ देशवासियों की आस्था एक साथ, एक समय में इस एक पर्व से आकर जुड़ी, वो अभिभूत करता है! महाकुंभ के पूर्ण होने पर जो विचार मन में आए, उन्हें मैंने कलमबद्ध करने का… pic.twitter.com/TgzdUuzuGI
— Narendra Modi (@narendramodi) February 27, 2025
****
ش ح۔م ش ع ۔ش ا
UNO-7604
महाकुंभ संपन्न हुआ...एकता का महायज्ञ संपन्न हुआ। प्रयागराज में एकता के महाकुंभ में पूरे 45 दिनों तक जिस प्रकार 140 करोड़ देशवासियों की आस्था एक साथ, एक समय में इस एक पर्व से आकर जुड़ी, वो अभिभूत करता है! महाकुंभ के पूर्ण होने पर जो विचार मन में आए, उन्हें मैंने कलमबद्ध करने का… pic.twitter.com/TgzdUuzuGI
— Narendra Modi (@narendramodi) February 27, 2025
समाज के हर वर्ग और हर क्षेत्र के लोग इस महाकुंभ में एक हो गए। ये एक भारत श्रेष्ठ भारत का चिर स्मरणीय दृश्य करोड़ों देशवासियों में आत्मविश्वास के साक्षात्कार का महापर्व बन गया।
— Narendra Modi (@narendramodi) February 27, 2025
एकता के महाकुंभ को सफल बनाने के लिए देशवासियों के परिश्रम, उनके प्रयास, उनके संकल्प से अभीभूत मैं द्वादश ज्योतिर्लिंग में से प्रथम ज्योतिर्लिंग, श्री सोमनाथ के दर्शन करने जाऊंगा। मैं श्रद्धा रूपी संकल्प पुष्प को समर्पित करते हुए हर भारतीय के लिए प्रार्थना करूंगा। मैं कामना करूंगा…
— Narendra Modi (@narendramodi) February 27, 2025