Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

مہاراشٹر کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


مہاراشٹر کے گورنر جناب سی پی رادھا کرشنن نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر کے ایکس ہینڈل پر پوسٹ کیا گیا:

’’مہاراشٹر کے گورنر، جناب سی پی رادھا کرشنن نے وزیر اعظم  @narendramodi سے ملاقات کی۔‘‘

 

******

ش  ح۔ ش ا ر ۔ م ر

U-NO. 4644