Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

مہاراشٹر کے وزیر اعلی اور نائب وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


نئی دہلی۔ 09 جولائی  مہاراشٹر کے وزیر اعلی جناب ایکناتھ شندے اور مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی جناب دیویندر فڑنویس نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

’’مہاراشٹر کے وزیر اعلی جناب ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلی جناب جناب دیویندر فڑنویس نے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-7412