Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ  وزیراعظم نریندر مودی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی


مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شنڈے نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ وزیراعظم جناب نریندر موی سےنئی دہلی میں، ان کی رہائش گاہ پر  ملاقات کی۔

مذکورہ میٹنگ کے بارے میں ،مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ کے ٹوئیٹ کو شئیر کرتے ہوئے وزیراعظم نے  کہا:

’’مہاراشٹر کے متحرک اور محنتی وزیراعلیٰ ایکناتھ شنڈے جی اور ان کے کنبے سے مل کر خوشی ہوئی۔ مہاراشٹر کی ترقی کو  آگے بڑھانے کے تئیں  اُن کا جذبہ اور ان کی انکساری قابل رشک ہے۔‘‘

******

ش ح۔ ن ر (23.07.2023)

U NO:7367