Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

من کی بات بنیادی  سطح پر تبدیلی لانے والوں کا جشن مناتی ہے: وزیراعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سی این این نیوز 18 کے نیٹ ورک کو کافی ٹیبل بک ’’وائس آف انڈیا-مودی اور ان کی  ٹرانسفارمیٹو من کی بات‘‘ منظر عام پر لانے کے لیے تعریف کی ہے جس کی نقاب کشائی نائب صدر جمہوریہ ہند نے نیوز 18 رائزنگ انڈیا سمٹ میں کی تھی۔ کتاب ان لوگوں کو تسلیم کرتی ہے جن کا تذکرہ کیا گیا ہے اور انہوں نے جو اثرات پیدا کیے ہیں۔

نائب صدر جمہوریہ کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، جناب نریندر مودی نے ٹویٹ کیا:

’’#MannKiBaat کے بارے میں سب سے خوبصورت حصہ وہ انداز ہے جس میں یہ  بنیادی سطح پر تبدیلی  لانے والوں کاجشن مناتی ہے۔ جیسا کہ یہ پروگرام سو قسطیں مکمل کرےگا، میں @CNNnews18 کی  اس طرح کی کوششوں کو سراہتا ہوں تاکہ ذکر کئےگئے لوگوں اور ان کے پیدا کردہ اثرات کو تسلیم کیا جا سکے۔‘‘

 

**********

 

ش ح۔ ح ا۔ ف ر

U. No.3539