اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب جان برلا نے کئی تہواروں کے مختلف مواقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی شرکت کا اشتراک کیا ہے۔ مرکزی وزیر نے مختلف تہواروں میں وزیر اعظم کی شرکت کی جھلکیاں اشتراک کیں جیسے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن کی رہائش گاہ پر تمل نئے سال کے پروگرام میں وزیر اعظم مودی کی شرکت، سیکرڈ ہارٹ کیتھیڈرل دہلی میں ایسٹر کی تقریبات، مرکزی وزیر پیوش گوئل کی رہائش گاہ پر گنیش اتسو میں شرکت، آسام کے وزیر اعلی، جناب سربانند سونووال کی رہائش گاہ پر بیہو کی تقریب میں شرکت وغیرہ۔
مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور کے سلسلے وار ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا؛
”ہندوستان کی ثقافتی تحریک اور تنوع سے ہمیں مضبوطی ملتی ہے۔ لوگوں کے درمیان ہونا اور ان کے منفرد ورثے کے پہلوؤں کو منانا بڑی خوشی کی بات ہے۔“
India’s cultural vibrancy and diversity makes us stronger. It is a matter of great joy to be among people and celebrate aspects of their unique heritage. https://t.co/yXZg4t6kaC
— Narendra Modi (@narendramodi) April 14, 2023
*************
ش ح۔ ف ش ع- ک ا
U: 4103