Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

‘‘مجسمہ اتحاد ’’کے بارے میں ٹی وی ایپی سوڈ دیکھ کرآپ کو جلدسے جلد کیوڑیہ جانے کی خواہش ہوگی:وزیراعظم


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے عظیم الشان‘‘مجسمہ اتحاد ’’کے بارے میں ایک ٹیلی ویژن ایپی سوڈشیئرکیاہے اورکہاہے کہ یہ آنکھیں کھول دینے والاایک تجربہ ثابت ہوگااوراسے دیکھ کر سبھی کی خواہش ہوگی کہ وہ جلد سے جلد کیوڑیہ کا دورہ کریں ۔

وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا:

‘‘عظیم الشان ‘مجسمہ اتحاد’کے بارے میں یہ ایپی سوڈ دیکھنا ،آنکھیں کھول دینے والا ایک تجربہ ثابت ہوگالیکن  سب سے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ اس کو دیکھ کر آپ جلد سے جلد کیوڑیہ کا دورہ  کرناچاہیں گے !’’

*********

(ش ح۔ ع م ۔ع آ)

U-6095