Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

متوسط طبقے کی سخت محنت نئے ہندوستان کی روح کو بیان کرتی ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے متوسط طبقے کو مضبوط کرنے اور ان کے مواقع کو وسیع کرنے والے اقدامات کے بارے میں مضامین، گرافکس، ویڈیو اور معلومات کا اشتراک کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

“متوسط طبقہ ترقی اور اختراعات کو فروغ دینے میں سب سے آگے ہے۔ ان کی سخت محنت نئے ہندوستان کی روح کو بیان کرتی ہے۔ ہماری حکومت نے متوسط طبقے کے فائدے کے لیے وسیع پیمانے پر ‘زندگی میں آسانی’ کی سمت میں مسلسل کام کیا ہے۔ #9YearsOfEnabledMiddleClass”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

6015