Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

مالدیپ کے صدر کے بھارت دورے کے دوران دستخط کئے گئے دستاویزات کی فہرست


 

1.

ویزا بندوبست میں سہولت کا معاہدہ

وزیر خارجہ

سشما سوراج

وزیر خارجہ

شاہد عبداللہ

2.

ثقافتی تعاون پر مفاہمت نامہ

وزارت ثقافت کے سکریٹری

ارون گوئل

وزیر خارجہ

شاہد عبداللہ

3.

زرعی  تجارت کی خاطر ماحول کو بہتر بنانے میں باہمی تعاون کے قیام کے لئے مفاہمت نامہ

مالدیپ کے لئے بھارت کے سفیر

اکھلیش مشرا

اقتصادی ترقی کے وزیر

فیاض اسماعیل

4.

اطلاعاتی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی اور الیکٹرانکس کے شعبے میں تعاون کیلئے دلچسپی کا مشترکہ اعلانیہ

مالدیپ کے لئے بھارت کے سفیر

اکھلیش مشرا

قومی منصوبہ بندی اور بنیادی ڈھانچے کے وزیر

محمد اسلم

شمار نمبر معاہدے؍ مفاہمت نامے ؍ دلچسپی کے مشترکہ اعلانیے بھارت کی طرف سے دستخط کئے مالدیپ کی طرف سے دستخط کئے

 

**************

6288U. No.