Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

مائیکرو سافٹ کے چیئرمین اور سی ای او ستیہ نڈیلا نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی


مائیکرو سافٹ کے چیئرمین اور سی ای او ستیہ نڈیلا نے نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

جناب مودی نے بھارت  میں مائیکروسافٹ کی  جرات مندانہ   توسیع اور سرمایہ کاری کے منصوبوں کے بارے میں جان کر خوشی کا اظہار کیا۔ دونوں نے میٹنگ میں ٹیکنا لوجی، اختراع اور اے آئی کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔

میٹنگ کے بارے میں ستیہ نڈیلا کے ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، جناب مودی نے کہا؛

آپ سے مل کر واقعی خوشی ہوئی، @ satyanadella!  بھارت  میں مائیکروسافٹ کی جرات مندانہ   توسیع اور سرمایہ کاری کے منصوبوں کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ ہماری میٹنگ میں ٹیکنالوجی، اختراع اور مصنوعی ذہانت(اے آئی)کے مختلف پہلوؤں پر بات چیت کرنا بھی شاندار تھا’’۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ک ح۔رض

U-4930