Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

مائکرون کے سی ای او سنجے مہروترا کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات

مائکرون کے سی ای او سنجے مہروترا کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 21 جون 2023 کو واشنگٹن ڈی سی میں مائکرون کے سی ای او جناب سنجے مہروترا سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ہندوستان میں سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کے لیے مائیکرون ٹیکنالوجی کو مدعو کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان سیمی کنڈکٹر سپلائی چین کے مختلف حصوں میں مسابقتی فوائد فراہم کر سکتا ہے۔

*******

 

 

ش ح ۔ س ب ۔ ف ر

U. No.6376