وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک سے شہریوں سے ملنے والی محبت اور لگاؤ کے لیے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وہ نیوز اینکر، محترمہ روبیکا لیاقت کے ذریعے وزیر اعظم کی تین ملک کے دورے سے واپسی پر لوگوں کے جوش و خروش سے متعلق ایک ٹویٹ کا جواب دے رہے تھے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’یہ ملک کے کروڑوں لوگوں کی محبت اور ان کا اعتماد ہی ہے، جو مجھے نئی توانائی سے بھر دیتا ہے اور ہر لمحہ ملک کی خدمت کے لیے آمادہ کرتا ہے۔‘‘
ये करोड़ों देशवासियों का प्रेम और विश्वास ही है, जो मुझे नई ऊर्जा से भर देता है और हर पल देश सेवा के लिए प्रेरित करता है। https://t.co/twvuQ2yhh0
— Narendra Modi (@narendramodi) May 25, 2023
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 5508
ये करोड़ों देशवासियों का प्रेम और विश्वास ही है, जो मुझे नई ऊर्जा से भर देता है और हर पल देश सेवा के लिए प्रेरित करता है। https://t.co/twvuQ2yhh0
— Narendra Modi (@narendramodi) May 25, 2023