Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

صدر جمہوریہ  کا خطاب متاثر کن رہا جس میں انہوں نے  بہت سے موضوعات پر روشنی ڈالی اور ہمارے آئین کی عظمت اور قومی ترقی کے رُخ پر  کام کرتے رہنے کی ضرورت پر زور دیا: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم جمہوریہ سے قبل قوم کے نام ایک متاثر کن خطاب کے لیے صدر جمہوریہ کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے كہا  کہ صدر  جمہوریہ نے بہت سے موضوعات پر روشنی ڈالی اور ہمارے آئین کی عظمت اور قومی ترقی کے لیے کام کرتے رہنے کی ضرورت پر زور دیا۔

ایکس پر صدر ہند کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

راشٹرپتی جی کا خطاب متاثر کن خطاب رہا جس میں انہوں نے بہت سے موضوعات پر روشنی ڈالی اور ہمارے آئین کی عظمت اور قومی ترقی کی سمت کام کرتے رہنے کی ضرورت پر زور دیا۔

*****

U.No:5675

ش ح۔ ع س۔س ا