Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

صدرجمہوریہ ہند کا خطاب 77ویں یوم آزادی کے موقع پر آنے والے وقت میں ہمہ گیر ترقی کے لئے ایک ویژن پیش کرتا ہے  : وزیراعظم


وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کے قوم سے خطاب کو مشترک کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ،

‘‘صدرجمہوریہ (راشٹرپتی جی) کی جانب سے ایک بہت تحریک دینے والا خطاب  جس میں بھارت کی ترقیاتی کامیابیوں کو نمایاں کیا گیا ہے اور ان کا خطاب آنے والے وقت میں ہمہ گیر ترقی کے لئے ایک ویژن پیش کرتا ہے ۔ ’’

************

 

 

ش ح۔ح ا   ۔ م  ص

 (U:  8361 )