Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

شمال مشرق میں عظیم لوگ اور خوبصورت مقامات ہیں:وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ترقی کی بڑھی ہوئی رفتار سے شمال مشرق کے لوگوں کو کثیر رخی فوائد حاصل ہورہے ہیں۔

ایک شہری کے ٹوئٹ کے جواب میں جناب مودی نے ٹوئٹ کیا:

’’شمال مشرق میں عظیم لوگ اور خوبصورت مقامات ہیں۔ ترقی کی بڑھی ہوئی رفتار سے وہاں کے لوگوں کو کثیر رخی فوائد ہورہے ہیں۔‘‘

 

************

ش ح۔ع م۔ ع ن

 (U: 718)