Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

شری رام للا کے استقبال کے لیے سواتی مشرا کا بھجن  مسحور کن ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری رام للا کا استقبال کرنے والے سواتی مشرا کے گائے ہوئے بھجن کو شیئر کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ بھجن مسحور کن ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’شری رام لال کے استقبال میں سواتی مرکبا جی کا بھکتی سے بھرا یہ بھجن مسحور  کرنے والا ہے…

#شری رام بھجن‘‘

*************

 

( ش ح ۔ س ب۔ رض (

U. No.3197