Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

شاندار پریڈ نے ثقافتی وراثت اور عسکری قوت کی نمائش کی: وزیر اعظم


یوم جمہوریہ تقریبات 2025 کی جھلکیاں ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ  یہ کثرت میں بھارت کی وحدت کی ایک فعال نمائش ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس شاندار پریڈ  نے ثقافتی وراثت اور عسکری قوت کی نمائش کی ۔

ایکس پر علیحدہ علیحدہ پوسٹوں میں، جناب مودی نے کہا:

’’یوم جمہوریہ تقریبات 2025 کی جھلکیاں۔۔۔

کثرت میں بھارت کی وحدت کی ایک فعال نمائش۔ اس شاندار پریڈ نے ثقافتی ورثے اور عسکری قوت کی نمائش کی ہے۔ فعال جھانکیوں نے ہماری ریاستوں کی مالامال روایتوں کو پیش کیا ہے۔ ‘‘

’’یہ کرتویہ پتھ پر واقعی ایک ناقابل فراموش صبح تھی۔ مزید جھلکیاں یہاں ملاحظہ کریں۔۔۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5668