اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ سیاحت میں بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں خوشحالی لانے کی صلاحیت ہے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج زور دے کر کہا کہ حکومت ہندوستان کے سیاحتی بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے پر توجہ مرکوز رکھے گی تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ بے مثال ہندوستان کے عجائبات کا تجربہ کر سکیں۔
ایکس پر رکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت کی پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:
’’سیاحت میں بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں خوشحالی لانے کی صلاحیت ہے۔ ہماری حکومت ہندوستان کے سیاحتی بنیادی ڈھانچے کو بڑھانے پر توجہ مرکوز رکھے گی تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ بے مثال ہندوستان (#IncredibleIndia)کے عجائبات کا تجربہ کر سکیں۔‘‘
Tourism has the potential to bring prosperity to the lives of many. Our Government will keep focussing on enhancing India’s tourism infrastructure to ensure more people can experience the wonders of #IncredibleIndia. https://t.co/Bnssm1zkwD
— Narendra Modi (@narendramodi) November 29, 2024
****
ش ح۔م م ۔ع د
U NO: 3174