Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کی تعمیر نو سے لاتعداد لوگوں کو فائدہ ہوگا: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا  ہے کہ سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کی تعمیر نو بنیادی ڈھانچے کی اپ گریڈیشن کا ایک اہم پروجیکٹ ہے جس سے بے شمار لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔

سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھنے کے بارے میں ڈی ڈی نیوز کے ایک ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ایک اہم انفراسٹرکچر اپ گریڈیشن پروجیکٹ جس سے لاتعداد لوگ مستفید ہوں گے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 3843