Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

سکندرآباد اور تروپتی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس خاص طور پر روحانی سیاحت کو فائدہ پہنچائے  گی اور اقتصادی ترقی کو فروغ دے گی: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ وندے بھارت ایکسپریس فخر، سکون اور کنکٹی وٹی کا مترادف ہے۔

جناب مودی کے ذریعہ سکندرآباد اور تروپتی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھانے کر روانہ کئے جانے کے  بارے میں، ثقافت و سیاحت کے مرکزی وزیر  جناب جی کشن ریڈی کے ایک ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’وندے بھارت ایکسپریس فخر، سکون اور کنکٹی  کا مترادف ہے۔ سکندرآباد اور تروپتی کے درمیان ٹرین سے سیاحت بالخصوص روحانی سیاحت کو فائدہ پہنچے گا۔ اس سے اقتصادی ترقی کو بھی فروغ ملے گا۔‘‘

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U- 3842