Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

سورت ڈائمنڈ صرافہ، سورت کی ہیروں کی صنعت کی فعالیت اور نمو کا مظہر ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سورت، گجرات میں سورت ڈائمنڈصرافہ کی دنیا کی سب سے بڑی دفتری عمارت کی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

“سورت ڈائمنڈ صرافہ ، سورت کی ہیروں کی صنعت کی  فعالیت  اور نمو  کا مظہر ہے۔ یہ ہندوستان کے کاروباری جذبے کا بھی ثبوت ہے۔ یہ تجارت، اختراعات اور تعاون کے مرکز کے طور پر کام کرے گا، ہماری معیشت کو مزید فروغ دے گا اور روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔”

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح- ا ک- ق ر)

U-7173