Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

سابق پولیس چیف پرکاش سنگھ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


سابق پولیس سربراہ جناب پرکاش سنگھ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

جناب مودی نے ہندوستان کے سیکورٹی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے تئیں ان کے جنون کی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے ا یکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ہمارے ملک کے سب سے معزز پولیس افسروں میں سے ایک جناب پرکاش سنگھ جی سے ملنا واقعی بہت اچھا تھا۔ ہندوستان کے سیکورٹی ڈھانچے  کو مضبوط بنانے کے تئیں ان کا جنون قابل ذکر ہے۔ singh_prakash@’’

*****

ش ح۔  ف ا۔ع ن

(U: 10471)