Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

’ریفارم، پرفارم اور ٹرانسفارم‘ کے اصول  باعث کاروبار کرنے میں آسانی کے سلسلے میں  بہت  سے فوائد حاصل ہورہے ہیں: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ’ریفارم، پرفارم اور ٹرانسفارم‘ کااصول کاروبار کرنے میں آسانی کے سلسلے میں  بہت  سے فوائد  کا باعث بن رہا ہے ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ یہ  فوائد خصوصی طور پر بھارت کے  نوجوانوں کو فائدہ پہنچانے اور ویلتھ کریئٹر بننے کی ان کی  خواہشات  کو پنکھ  فراہم کرانے  کے سلسلے میں ہیں۔

MyGov کے  ذریعہ ایک تھریڈ ٹویٹ کے جواب میں وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا:

’ریفارم، پرفارم اور ٹرانسفارم‘کے  اصول  سے تقویت پانے والے  ’ایسے بہت سے فوائد ہیں جو ’کاروبار کرنے میں آسانی‘  کے سلسلے میں ہیں۔ ان  فوائد سے خصوصی طور پر بھارت کے نوجوانوں کو فائدہ پہنچا ہے  اور  ویلتھ کریئٹر  بننے کی ان کی خواہشات کو اس سے پنکھ ملے ہیں۔ #8YearsOfEODB

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U- 5999