Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

روس روانہ ہونے سے قبل وزیراعظم کا بیان


نئیدہلی۔20مئی، 2018؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی  اپنے روس کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل جو بیان دیئے ہیں وہ حسب ذیل ہے :

’’روس کے دوستوں  کو مبارکباد۔  امید کرتا ہوں کہ کل سے سوچی کا میرا دورہ اور صدر پتن کے ساتھ میری ملاقات ہوگی۔ ان کے ساتھ ملاقات کرنا ہمیشہ باعث مسرت رہا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ صدر پتن کے ساتھ بات چیت ہندوستان اور روس کے درمیان مراعتی اسٹریٹیجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرے گی۔‘‘

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 (م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(

U-2669