Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

دیہی اراضی کی ڈیجیٹل کاری کی ٹیکنالوجی اوربہتر حکمرانی  کی طاقت سے استفادہ دیہی علاقوں کے تفویض اختیارات کومزید  آگے بڑھا رہی ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم نے آج اپنے ایک بیان میں کہا کہ دیہی اراضی کی ڈیجیٹل کاری اور بہتر حکمرانی کی طاقت دیہی  علاقوں کے تفویض اختیارات کو مزید آگے بڑھا رہی ہے۔

ایکس پر مائی گو انڈیا کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، انہوں نے کہا:

“ٹیکنالوجی اور بہتر حکمرانی  کی طاقت کا فائدہ اٹھا کر دیہی علاقوں کے تفویض اختیارات کو مزید آگے بڑھانا…”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض۔ ن م  (

5354