Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

دہلی کے نارائنا میں لوہڑی کی تقریبات میں وزیراعظم کی شرکت

دہلی کے نارائنا میں لوہڑی کی تقریبات میں وزیراعظم کی شرکت


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کے  نارائنا میں لوہڑی کی تقریبات میں شرکت کی۔ وزیراعظم مودی نے کہا کہ لوہڑی کئی لوگوں کے لئے خاص اہمیت رکھتی ہے، خاص طور پر شمالی ہندکے لوگوں کے لئے۔ ‘‘یہ تجدید اور امید کی علامت ہے۔ یہ زرعی شعبے اور ہمارے محنتی کسانوں سے بھی جڑی ہوئی ہے’’، جناب مودی نے  کہا۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘لوہڑی کئی لوگوں کے لئے خاص اہمیت رکھتی ہے، خاص طور پر شمالی ہند کے لوگوں کے لئے۔ یہ تجدید اور امید کی علامت ہے۔ یہ زرعی شعبے اور ہمارے محنتی کسانوں سے بھی جڑی ہوئی ہے۔

آج شام مجھے دہلی کے نارائنا میں لوہڑی کے پروگرام میں شرکت کرنے کا موقع ملا۔ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ، خاص طور پر نوجوان اور خواتین، نے اس جشن میں حصہ لیا۔

سب کو خوشیوں سے بھر پور لوہڑی کی  مبارکباد!”

‘‘دہلی میں لوہڑی کے پروگرام کی مزید جھلکیاں۔’’

***************

ش ح۔ ع و۔ ش ب ن

 (U: 5187)