Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

دہلی کینٹ میں آرمی اسپتال(آر اینڈ آر) کے ای این ٹی شعبے کے ذریعہ پچھلے 18 مہینوں میں 50 افراد کے دونوں کانوں میں ایک ساتھ آلہ سماعت کی پیوند کاری کی وزیراعظم نے ستائش کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دہلی کینٹ میں آرمی اسپتال (آر اینڈ آر)کے کان ، ناک او رگلے (ای این ٹی)کے شعبے کے ذریعہ  پچھلے 18 مہینوں میں 50 افراد  کے ایک ساتھ دونوں کانوں میں آلہ سماعت کی  کامیاب پیوند کاری کی ستائش کی ہے۔

پریس انفارمیشن بیورو کے ذریعہ ایکس پر ایک پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ :

‘‘آلہ سماعت کی پیوند کاری میں شاندار سنگ میل قائم کرنے کے لئے مبارک باد’’۔ اس طرح کی لگن اور مہارت بہت سے لوگوں کے لئے ایک تاب ناک اور صحت مند مستقبل کو یقینی بناتی ہے۔ یہ کامیابی ہمارے طبی ماہرین کی عہد بستگی کے بارے میں بھی بڑا ثبوت ہے’’۔

********

ش ج۔و  ۔ ج

UN0-10393