Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

دہلی میں منعقدہ اشٹ لکشمی مہوتسو شمال مشرق کی فعال کپڑا صنعت، سیاحت سے متعلق مواقع اور روایتی دستکاری کا جشن ہے: وزیر اعظم


مرکزی وزیر جناب جیوتی رادتیہ سندھیا کے ذریعہ تحریر کردہ ایک مضمون ساجھا کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ دہلی میں منعقدہ اشٹ لکشمی مہوتسو  شمال مشرق کی فعال کپڑا صنعت، سیاحت سے متعلق مواقع اور روایتی دستکاری کا جشن ہے۔

وزیر اعظم  کے دفتر کے ہینڈل نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’مرکزی وزیر جناب جیوتی رادتیہ سندھیا @JM_Scindia  نے تفصیل کے ساتھ بتایا ہے کہ شمال مشرقی بھارت بہتر کنکٹیویٹی، ڈیجیٹل شمولیت اور بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کے توسط سے غیر معمولی نمو ملاحظہ کر رہا ہے۔ دہلی میں منعقدہ اشٹ لکشمی مہوتسو شمال مشرق کی فعال کپڑا صنعت، سیاحت سے متعلق مواقع اور روایتی دستکاری کا جشن ہے۔‘‘

******

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:3633