وزیراعظم جناب نریندر مودی اور گریناڈا کے وزیراعظم، جناب ڈِکون مچیل، جو کہ اس وقت کیری کوم کے چیئرمین ہیں، نے 20 نومبر 2024 کو جارج ٹاؤن میں دوسری بھارت-کیری کوم سمٹ کی صدارت کی۔ وزیراعظم نے گیانا کے صدرعزت مآب عرفان علی کا اس سمٹ کی میزبانی کے لیے شکریہ ادا کیا۔ پہلی بھارت-کیری کوم سمٹ 2019 میں نیو یارک میں ہوئی تھی۔ اس سمٹ میں گیانا کے صدر اور گریناڈا کے وزیراعظم کے علاوہ مندرجہ ذیل شخصیات نے شرکت کی:
(i) ڈومینیکا کے صدر، جناب سلوانی برٹن اور ڈومینیکا کے وزیراعظم، جناب رُوسویلٹ اسکیریٹ؛
(ii) سورینام کے صدر، جناب چندرکاپرساد سانتاکھی؛
(iii) ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو کے وزیراعظم، جناب ڈاکٹر کیتھ رولی؛
(iv) بارباڈوس کے وزیراعظم، جناب میا امور موٹلی؛
(v) اینٹیگوا اور باربودا کے وزیراعظم، جناب گاسٹن براؤن؛
(vi) گریناڈا کے وزیراعظم، جناب ڈِکون مچیل؛
(vii) باہاماس کے وزیراعظم اور وزیر خزانہ، جناب فلپ ایڈورڈ ڈیوِس؛
(viii) سینٹ لوشیا کے وزیراعظم، جناب فلپ جے پیئیر؛
(ix) سینٹ ونسنٹ کے وزیراعظم، جناب رالف ایورارڈ گونسالس؛
(x) باہاماس کے وزیراعظم، جناب فلپ ایڈورڈ ڈیوِس؛
(xi) بیلیز کے وزیر خارجہ، جناب فرانسس فونسیکا؛
(xii) جمیکا کے وزیر خارجہ، جناب کامینا اسمتھ؛
(xiii) سینٹ کٹس اینڈ نیوس کے وزیر خارجہ، جناب ڈاکٹر ڈینزِل ڈگلس
●سی: صلاحیت کی تعمیر
● اے: زراعت اور خوراک کی حفاظت
● آر: قابل تجدید توانائی اور موسمیاتی تبدیلی
● آئی: اختراع، ٹیکنالوجی اور تجارت
● سی: کرکٹ اور ثقافت
● او: سمندری معیشت اور میری ٹائم سیکیورٹی
● ایم: طب اور صحت کی دیکھ بھال
*************
(ش ح ۔ ا س ک ۔ ت ع
U.No 2790
Addressing the India-CARICOM Summit in Guyana. https://t.co/29dUSNYvuC
— Narendra Modi (@narendramodi) November 20, 2024
With CARICOM leaders at the 2nd India-CARICOM Summit in Guyana.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 20, 2024
This Summit reflects our shared commitment to strengthening ties with the Caribbean nations, fostering cooperation across diverse sectors.
Together, we are working to build a bright future for the coming… pic.twitter.com/5ZLRkzjdJn
PM @narendramodi with the CARICOM leaders at the 2nd India-CARICOM Summit in Guyana. pic.twitter.com/BXzzRpDU9J
— PMO India (@PMOIndia) November 21, 2024