Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

حیدرآباد کا یوم آزادی ہمارے ملک کی تاریخ کا ایک اہم لمحہ ہے: وزیراعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ حیدرآباد کا یوم آزادی ہمارے ملک کی تاریخ کا ایک اہم لمحہ ہے۔

جناب مودی نے سردار پٹیل کو بھی خراج عقیدت پیش کیا، جن کا حیدرآباد کے اتحاد میں کردار مثالی تھا۔

حیدرآباد لبریشن ڈے منانے کے بارے میں ثقافت، سیاحت اور شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی کے ایکس تھریڈز کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نےایکس پر پوسٹ کیا؛

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  

(ش ح ۔ رض  ۔ ت ع  (

9624