وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت سبز توانائی کے شعبے میں پائیدار ترقی کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔
جناب مودی بھاری صنعتوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے کے ایک ٹویٹ کا جواب دے رہے تھے، جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ ایف اے ایم ای ll اسکیم کے تحت الیکٹرک گاڑیوں نے 22.9 کروڑ لیٹر ایندھن کی بچت کی ہے اور ساتھ ہی 33.9 کروڑ کلو سی او2 کو کم کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’سبز توانائی کے شعبے میں مسلسل ترقی کے لیے ہماری حکومت پوری طرح سے عہد بند ہے۔‘‘
ग्रीन एनर्जी के क्षेत्र में सतत विकास के लिए हमारी सरकार पूरी तरह से प्रतिबद्ध है। https://t.co/Kx9oDa5CL7
— Narendra Modi (@narendramodi) February 23, 2023
**********
ش ح۔ س ب۔ ف ر
U. No.1978
ग्रीन एनर्जी के क्षेत्र में सतत विकास के लिए हमारी सरकार पूरी तरह से प्रतिबद्ध है। https://t.co/Kx9oDa5CL7
— Narendra Modi (@narendramodi) February 23, 2023