وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ حالیہ بین الاقوامی دوروں نے نہ صرف بھارت کی عالمی شراکت داری کو نمایاں طور پر مضبوط کیا ہے بلکہ تمام براعظموں میں کلیدی اور اقتصادی تعاون اور ثقافتی تعلقات میں بھی اضافہ کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:
“وزیر اعظم جناب نریندر مودی @narendramodi کے حالیہ بین الاقوامی دوروں نے بھارت کی عالمی شراکت داری کو نمایاں طور پر مضبوط کیا ہے، جس سے تمام براعظموں میں کلیدی اور اقتصادی تعاون اور ثقافتی تعلقات میں اضافہ رونما ہوا ہے۔”
PM @narendramodi’s recent international visits have significantly strengthened India’s global partnerships, enhancing strategic and economic cooperation and cultural ties across continents. https://t.co/ZPAM0iivpc
— PMO India (@PMOIndia) December 31, 2024
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:4726