Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

جن من سروے   میں حصہ لیں، ہندوستان کی ترقی پر اپنا نظریہ میرے ساتھ شراکت کریں: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شہریوں پر زور دیا کہ وہ جن من سروے میں حصہ لیں اور پچھلے 10 برسوں میں ہندوستان کے ذریعہ حاصل کی گئی پیشرفت پر اپنے خیالات کا اظہار کریں۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’گزشتہ 10 برسوں میں مختلف شعبوں میں ہندوستان کی طرف سے حاصل کی گئی ترقی کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟

نمو ایپ پر جن من سروے کے ذریعے اپنے نظریات براہ راست میرے ساتھ شراکت کریں!‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔  ا  ع۔ ن ا۔

U-3146