وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 24 اگست 2023 کو جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ کی اکیڈمی آف سائنس کی معروف ماہر جینیات اور سی ای او ڈاکٹر ہملا سودیال سے ملاقات کی۔
انہوں نے انسانی جینیاتی خطوط کے احاطے اور بیماری کی اسکریننگ میں اس کے استعمال کے بارے میں خیالات کا تبادلہ کیا۔
وزیر اعظم نے ڈاکٹر سوڈیال کو جینیات کے شعبے میں ہندوستانی اداروں کے ساتھ تعاون کرنے کی دعوت دی۔
*************
ش ح۔ س ب۔ رض
U. No.8796
Had a very interesting conversation with Dr. Himla Soodyall, a leading geneticist of South Africa. She talked about her work and her passion for science and innovation. pic.twitter.com/C7Sr07yknW
— Narendra Modi (@narendramodi) August 24, 2023