Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

جنجاتیہ گورو دیوس مادر وطن کی عزت اور عزت نفس کے تحفظ کے لیے ہماری قبائلی برادریوں کی بے مثال بہادری اور قربانی کی علامت ہے: وزیر اعظم


قبائلی فخر (جنجاتیہ گورو) کے دن کے موقع پر شہریوں سے عزت مآب صدر جمہوریہ کا قوم سے خطاب سننے کی اپیل کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ جنجاتیہ گورو دیوس مادر وطن کی عزت اور عزت نفس کے تحفظ کے لیے ہماری قبائلی برادریوں کی بے مثال بہادری اور قربانی کی علامت ہے۔

صدر جمہوریہ ہند کے ہینڈل پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

“جنجاتیہ گورو دیوس مادر وطن کی عزت اور عزت نفس کے تحفظ کے لیے ہماری قبائلی برادریوں کی بے مثال بہادری اور قربانی کی علامت ہے۔ اہل وطن اس موقع پر قوم سے معزز صدر کا یہ خطاب ضرور سنیں..

****

ش ح۔ ش ت۔ ج

Uno-2525