Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ جناب عمر عبداللہ نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

ایکس پر وزیر اعظم  کے ہینڈل نے پوسٹ کیا:

’’جموں و کشمیر  کے وزیر اعلیٰ جناب عمرب عبداللہ @OmarAbdullah  نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی @narendramodi  سے ملاقات کی۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No: 1703