Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

جب تندرستی اور ذہنی سکون کی بات آتی ہے تو، سدگرو جگگی واسودیو ہمیشہ سب سے زیادہ متاثر کن شخصیات میں شامل ہوتے ہیں: وزیر اعظم


اس بات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہ جب بات تندرستی اور ذہنی سکون کی ہو سدگرو جگگی واسودیو ہمیشہ سب سے زیادہ متاثر کن شخصیات میں شامل رہے ہیں ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کل پریکشا پہ چرچا کا چوتھا ایپیسوڈ دیکھنے کی اپیل کی۔

مائی جی او وی انڈیا  کے ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

“جب تندرستی اور ذہنی سکون کی بات آتی ہے تو، @سدگرو جے وی  ہمیشہ سب سے زیادہ متاثر کن شخصیات میں شامل رہے ہیں۔ میں تمام #ایگزام واریئرس اور یہاں تک کہ ان کے والدین اور اساتذہ سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ کل 15 فروری کو یہ ‘پریکشہ پہ چرچا’ ایپیسوڈ دیکھیں۔

************

ش ح۔ ام ۔

 (U:7130