Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

جادوئی پٹارا  بچوں کے ذہنوں کو نئے جوش  و خروش اور رنگ سے بھردےگا: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ، بنیادی سالوں میں درس و تدریس کا مواد فراہم کرنے والے، جادوئی پٹاراکے اجراء کی ستائش کی ہے ۔

مرکزی وزیر تعلیم جناب دھرمیندر پردھان کے ایک ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’کھیل کھیل میں پڑھائی کا بھر پور آنند ۔ یہ جادوئی پٹارا بچوں کے ذہنوں میں ایک نیا جوش اور رنگ بھرنے والا ہے ‘‘۔

 

***********

ش ح ۔  ع م  ۔ م ش

U. No.1893