Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اور نائب وزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے ملاقات کی


تلنگانہ کے  وزیر اعلیٰ  جناب ریونت ریڈی اور تلنگانہ کے  نائب وزیر اعلیٰ جناب  بھٹی وکرمارکا مالو نے آج نئی دہلی میں وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

 وزیر اعظم کے دفتر نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛

’’تلنگانہ کے وزیر اعلی، جناب @ریونت_انومولا  اور نائب وزیر اعلی، جناب  بھٹی وکرمارکا مالو نے آج وزیر اعظم  @ نریندر مودی  سے ملاقات کی۔ ‘‘

****

)ش ح۔  ا ع ۔  ع ا (

U.No. 8064