وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ پہل نے لاکھوں خواتین کو متاثر کیا ہے اور خواتین کو ہندوستان کی ترویج وترقی میں سب سے آگے رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی وزیر محترمہ اناپورنا دیوی کا مضمون اس بات پر روشنی ڈالتا ہے کہ کس طرح ہندوستان کی بیٹیاں تبدیلی لانے والی، کاروباری اور لیڈر بن کر ابھر رہی ہیں۔
ایکس پر مرکزی وزیر محترمہ اناپورنا دیوی کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:
“مرکزی وزیر Annapurna4BJP@ جی نے اس بات کو اجاگر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کس طرح ہندوستان کی بیٹیاں تبدیلی لانے والی، کاروباری اور لیڈر بن کر ابھر رہی ہیں اور سامنے آرہی ہیں۔ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ پہل نے لاکھوں خواتین کو متاثر کیا ہے اور خواتین کو ہندوستان کی ترقی میں سب سے آگے رکھا ہے۔”
Union Minister @Annapurna4BJP Ji highlights how India’s daughters are emerging as changemakers, entrepreneurs and leaders. The #BetiBachaoBetiPadhao initiative has inspired millions and positioned women at the forefront of India’s progress. https://t.co/QHU3vYfyaa
— PMO India (@PMOIndia) January 22, 2025
*****
ش ح۔م م ع۔ م ق ا۔
U NO:5486
Union Minister @Annapurna4BJP Ji highlights how India's daughters are emerging as changemakers, entrepreneurs and leaders. The #BetiBachaoBetiPadhao initiative has inspired millions and positioned women at the forefront of India's progress. https://t.co/QHU3vYfyaa
— PMO India (@PMOIndia) January 22, 2025