Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

بھارت کی جی ڈی پی میں نیلی اکنومی پر ایک مضمون


وزیر اعظم کے دفتر نے عالمی یوم سمندر پر مرکزی وزیر جناب کرن رجوجو کا ایک مضمون مشترک کیا ہے۔

وزیر اعظم آفس نے ٹویٹ کیا:

 “مرکزی وزیر @کرن رجیجو جی لکھتے ہیں کہ کس طرح ہندوستان، اپنی وسیع ساحلی پٹی اور سمندری وسائل کے ساتھ، اپنی نیلی معیشت کی صلاحیت کو بروئے کار لانے پر توجہ دے رہا ہے۔”

********

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-5963