نئی لّی ، 21 دسمبر/
1. |
امن ، خوشحالی اور عوام کے لئے بھارت – ویتنام مشترکہ مشن بھارت – ویتنام جامع کلیدی ساجھیداری کے مستقبل کے فروغ کی رہنمائی کے لئے ، قدیم ، تاریخی اور ثقافتی رشتوں کی بنیاد پر مشترکہ مفادات اور اقدار اور باہمی کلیدی اعتماد اور دونوں ملکوں کے درمیان مفاہمت پر تعمیر ۔ |
وزرائے اعظم کے ذریعہ منظور کردہ |
|
2. |
جامع کلیدی ساجھیداری کے مزید نفاذ کے لئے 2023-2021 ء کی مدت کے لئے ایکشن پلان |
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر |
امورِ خارجہ کے وزیر اور نائب وزیر اعظم جناب پھام بھِن مِن |
3. |
بھارت کی وزارتِ دفاع کے دفاعی پیداوار کے محکمے اور ویتنام کی قومی دفاع کی وزارت کے دفاعی صنعت کے جنرل محکمے کے درمیان دفاعی صنعت میں تعاون کے بندوبست کا نفاذ ۔ دونوں ملکوں کی دفاعی صنعتوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لئے ایک فریم ورک فراہم کرنا ۔ |
جوائنٹ سکریٹری ( بحریہ نظام ) جناب سریندر پرساد یادو |
وائس چیئر مین میجر جنرل لونگ تھَن چھونگ |
4. |
ویتنام کے نہا ترنگ میں نیشنل ٹیلی کمیونکیشن یونیورسٹی میں آرمی سافٹ ویئر پارک کے لئے بھارت کی 5 ملین امریکی ڈالر کی امداد کے لئے ہنوئی میں بھارتی سفارت خانےکے ساتھ معاہدہ ۔ سافٹ ویئر ایپلی کیشن کے شعبے میں تربیت اور سروسز کی فراہمی کے ساتھ نہا ترنگ میں ٹیلی کمیونکیشن یونیورسٹی میں آرمی سافٹ ویئر پارک کے آئی ٹی بنیادی ڈھانچے کے قیام میں سہولت ۔ |
ویتنام میں بھارت کے سفیر جناب پرانے ورما |
ریکٹر کرنل لی شوان ہُنگ |
5. |
اقوامِ متحدہ میں قیامِ امن کے لئے بھارت اور ویتنام کے قیامِ امن کارروائیوں کے محکمے کے درمیان تعاون کے لئے اقوامِ متحدہ کے سینٹر برائے قیامِ امن میں بندوبست کا نفاذ ۔ اقوامِ متحدہ قیامِ امن کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے خصوصی سرگرمیوں کی نشاندہی کرنا ۔ |
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ( آئی سی ) میجر جنرل انل کمار کشید |
ڈائریکٹر میجر جنرل ہوانگ کِم پھُنگ |
6. |
بھارت کے ایٹمی توانائی ریگو لیٹری بورڈ ( اے ای آر بی ) اور ویتنام کی ریڈئیشن اور نیو کلیئر سیفٹی کی ایجنسی ( وی اے آر اے این ایس ) کے درمیان مفاہمت نامہ تابکاری سے تحفظ اور نیو کلیائی حفاظت کے شعبوں میں دونوں ملکوں کے ریگولیٹری اداروں کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینا ۔ |
چیئرمین جناب جی ناگیشور راؤ |
ڈائریکٹر جنرل پروفیسر اینگوئین توان کھائی |
7. |
سی ایس آئی آر – انڈین انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرولیم اور ویتنام پیٹرولیم انسٹی ٹیوٹ کے درمیان مفاہمت نامہ ۔ پیٹرولیم سے متعلق تحقیق اور تربیت میں تعاون کو فروغ دینا ۔ |
ڈائریکٹر ڈاکٹر انجان رے |
ڈائریکٹر جناب اینگوئین آنہ دیو |
8. |
ٹاٹا میموریل سینٹر آف انڈیا اور ویتنام نیشنل کینسر ہاسپٹل کے درمیان مفاہمت نامہ ۔ کینسر کے مریضوں کے لئے تربیت ، سائنسی تحقیق ، حفظانِ صحت کی خدمات ، تشخیص اور علاج کے شعبوں میں تبادلوں کو فروغ دینا ۔ |
ڈائریکٹر ڈاکٹر راجندر اے بدوے |
ڈائریکٹر جناب لی وان کوانگ |
9. |
نیشنل سولر فیڈریشن آف انڈیا اور ویتنام کلین اینرجی ایسوسی ایشن کے درمیان مفاہمت نامہ ۔ بھارت اور ویتنام کی شمسی توانائی کی صنعتوں کے درمیان بہترین طریقۂ کار ، معلومات اور علم کے تبادلے کو فروغ دینا اور بھارت اور ویتنام میں شمسی بجلی کو فروغ دینے کے لئے نئے کاروباری مواقع تلاش کرنا ۔ |
چیئرمین جناب پرنو آر مہتا |
صدر جناب داؤ دُو دونگ |
نمبر شمار | دستاویزات | بھارت کی طرف سے | ویتنام کی طرف سے |
---|
اعلانات :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( م ن ۔ و ا ۔ ع ا )
U. No. 8294
Addressing the India-Vietnam Virtual Summit. https://t.co/EJoqxllN6Q
— Narendra Modi (@narendramodi) December 21, 2020
Held a Virtual Summit H.E. Nguyen Xuan Phuc, PM of Vietnam. We reviewed our cooperation on bilateral, regional and multilateral issues, and adopted a ‘Joint Vision for Peace, Prosperity and People’ to give direction to our Comprehensive Strategic Partnership.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 21, 2020