Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

بھارت بین الاقوامی تعاون اور ایک ہمہ گیر، مساوی دنیا کو فروغ دینے کے لیے پابند عہد ہے: وزیر اعظم


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ 2024 میں مختلف عالمی سربراہ اجلاسات  میں بھارت کا فعال کردار بین الاقوامی تعاون اور ایک ہمہ گیر، مساوی دنیا کو فروغ دینے کے اس کے عزم کو اجاگر کرتا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر  نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

“2024 میں مختلف عالمی سربراہ اجلاسات میں بھارت کا فعال کردار بین الاقوامی تعاون اور ایک ہمہ گیر، مساوی دنیا کو فروغ دینے کے اس کے عزم کو اجاگر کرتا ہے۔”

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:4728