Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

بھارت اور ملیشیا کے درمیان باہمی تعاون کے مفاہمت نا مے کو کابینہ کی منظوری


نئی دلّی ، 07 فروری ؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے بھارت اور ملیشیا کے درمیان باہمی تعاون کے مفاہمت نامے کو اپنی منظوری دے دی ہے ۔ اس مفاہمت نامے کا مقصد ایشیا پیسیفک خطے میں دونوں ملکوں کے کمپنی سیکریٹریوں کو ایک دوسرے کے ملک میں کام کرنے کی کی سہولیات فراہم کرانا ہے ۔

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

U . 742