وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ بھارت ، عوام کے رہن سہن میں آسانی اورسہولت میں مزید اضافہ کرنے کی غرض سے ، ٹیکنولوجی کو بروئے کارلانے کوبہت اہمیت دیتاہے ۔ انھوں نے وزارت صحت کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں یہ بات کہی ۔ جس میں ایمس رشی کیش کی جانب سے ڈورنز کی ایک آزمائش پرواز کا ذکرکیاگیاہے ۔ ڈورن کی یہ پرواز ، ایمس رشی کیشن سے ٹہری گڑھوال کے ضلع اسپتال تک، دوکلوگرام وزن کے برابر تپ دق (ٹی بی ) کی دوائیں پہنچا نے کی غرض سے کی گئی تھی ۔ جس کے دوران تقریبا 40کلومیٹر(ایک جانب ) کے ہوائی فاصلہ کا احاطہ 30منٹ میں طے کیاگیاتھا۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘بھارت ، لوگوں کے لئے رہن سہن میں سہولت میں مزید اضافہ کرنے کی غرض سے ٹیکنولوجی کو بروئے کارلانے کو بہت اہمیت دیتاہے ۔’’
India attaches great importance to leveraging technology to further ‘Ease of Living’ for people. https://t.co/AxYBj2TW1M
— Narendra Modi (@narendramodi) February 17, 2023
***********
(ش ح ۔ع م۔ ع آ)
India attaches great importance to leveraging technology to further ‘Ease of Living’ for people. https://t.co/AxYBj2TW1M
— Narendra Modi (@narendramodi) February 17, 2023