Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

بھارتی کرکٹر چیتشور پجارا نے اپنے 100ویں ٹیسٹ میچ سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی


ہندوستانی کرکٹر، چیتشور پجارا اور ان کی اہلیہ پوجا نے آج وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر اپنے 100ویں ٹیسٹ میچ سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ جناب مودی نے چیتیشور پجارا کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’آج پوجا اور آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔ آپ کے 100ویں ٹیسٹ اور آپ کے کیریئر کے لیے نیک خواہشات‘‘۔

 

**********

ش ح۔ س ب۔ ف ر

U. No.1662