Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

بابوجگجیون رام کے یوم پیدائش پروزیراعظم کا خراج عقیدت


نئی دہلی ،05؍اپریل : وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے بابوجگجیون رام کے یوم ولادت پران  کوسلام عقیدت پیش  کیاہے۔

          وزیراعظم  نے کہا کہ بابوجگجیون نے شخصیت سازی ازخود کی تھی اوروہ ایک محنتی انسان تھے ۔بابوجگجیون کے تعاون کو کبھی بھی فراموش نہیں کیاجاسکتا۔ بطور مجاہدآزادی  اورمعمرمنتظم بھارت کے لئے ان کی خدمات بے مثال ہیں ۔ بابوجی صحیح معنوں میں جمہوریت پرست تھے ، جنھوں نے ہمیشہ آمریت کے روبرسرنگوں ہونے سے انکارکیا۔ بھارت انھیں ان کے یوم پیدائش پریادکرتاہے ۔ 

***************

U-1931