Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

اے این آر گارو ہندوستان کا فخر ہیں اور ان کی شاندار کارکردگی آنے والی نسلوں کو مسحور کرتی رہے گی:  وزیر اعظم


جناب اکّی نینی ناگیشور راؤ کو ہندوستان کا فخر قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ ان کی شاندار کارکردگی آنے والی نسلوں کو مسحور کرتی رہے گی ۔  انہوں نے جناب ناگارجن اکّی نینی اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

ایکس پر جناب ناگارجن اکّی نینی کی ایک پوسٹ کے جواب میں جناب مودی نے کہا:

’ جناب ناگارجن گارو،آپ سے آپ کے خاندان کے ساتھ سے مل کر واقعی خوشی ہوئی ۔  اے این آر گارو، ہندوستان کا فخر ہیں اور ان کی شاندار کارکردگی آنے والی نسلوں کو مسحور کرتی رہے گی ۔‘

 

*********************

 

UR-6325

(ش ح۔ م م ۔ص ج)