وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماہ جنوری میں اپنی ماہانہ مصروفیات کی جھلکیاں ساجھا کی ہیں، جس سے ایک وکست بھارت کی تعمیر کی جانب ان کی غیر متزلزل عہدبندگی ظاہر ہوتی ہے۔
اس پورے مہینے، جناب مودی نے اہم پالیسی فیصلوں، عالمی سفارتی مصروفیات، اور تغیراتی پہل قدمیوں میں سرگرمی کے ساتھ حصہ لیا، جن کا مقصد بھارت کی ترقی اور اس کی بین الاقوامی حیثیت کو تقویت بہم پہنچانا ہے۔
اپنی مصروفیات کے بارے میں تفصیلی معلومات ساجھا کرتے ہوئے، جناب مودی نے ایکس پر لکھا؛
’’جنوری 2025 تصاویر میں۔۔۔
ایک وکست بھارت کی جانب سفر پوری قوت کے ساتھ جاری ہے!
نمو ایپ کے توسط سے‘‘
January 2025 in pictures…
The journey towards a Viksit Bharat marches ahead with full vigour!https://t.co/PIckiG5gxR
via NaMo App pic.twitter.com/Ya0UkVajdD
— Narendra Modi (@narendramodi) January 30, 2025
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:5818
January 2025 in pictures...
— Narendra Modi (@narendramodi) January 30, 2025
The journey towards a Viksit Bharat marches ahead with full vigour!https://t.co/PIckiG5gxR
via NaMo App pic.twitter.com/Ya0UkVajdD